We Believe JesusFé, Esperança e Nova Vida

زبور 121

کتابِ مقدّس · urdu

← زبور 120 زبور زبور 122 →

1زیارت کا گیت۔

2میری مدد رب سے آتی ہے، جو آسمان و زمین کا خالق ہے۔

3وہ تیرا پاؤں پھسلنے نہیں دے گا۔ تیرا محافظ اونگھنے کا نہیں۔

4یقیناً اسرائیل کا محافظ نہ اونگھتا ہے، نہ سوتا ہے۔

5رب تیرا محافظ ہے، رب تیرے دہنے ہاتھ پر سائبان ہے۔

6نہ دن کو سورج، نہ رات کو چاند تجھے ضرر پہنچائے گا۔

7رب تجھے ہر نقصان سے بچائے گا، وہ تیری جان کو محفوظ رکھے گا۔

8رب اب سے ابد تک تیرے آنے جانے کی پہرا داری کرے گا۔

← زبور 120 زبور زبور 122 →

زبور 121 — urdu:

इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019किताबे-मुक़द्दसKitab-i Muqaddas