We Believe JesusFé, Esperança e Nova Vida

زبور 131

کتابِ مقدّس · urdu

← زبور 130 زبور زبور 132 →

1زیارت کا گیت۔

2یقیناً مَیں نے اپنی جان کو راحت اور سکون دلایا ہے، اور اب وہ ماں کی گود میں بیٹھے چھوٹے بچے کی مانند ہے، ہاں میری جان چھوٹے بچے131‏:2 چھوٹے بچے: جس بچے نے ماں کا دودھ پینا چھوڑ دیا ہے۔ کی مانند ہے۔

3اے اسرائیل، اب سے ابد تک رب کے انتظار میں رہ!

← زبور 130 زبور زبور 132 →

زبور 131 — urdu:

इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019किताबे-मुक़द्दसKitab-i Muqaddas