We Believe JesusFé, Esperança e Nova Vida

عبرانیوں 1

کتابِ مقدّس · urdu

عبرانیوں عبرانیوں 2 →

1ماضی میں اللہ مختلف موقعوں پر اور کئی طریقوں سے ہمارے باپ دادا سے ہم کلام ہوا۔ اُس وقت اُس نے یہ نبیوں کے وسیلے سے کیا

2لیکن اِن آخری دنوں میں وہ اپنے فرزند کے وسیلے سے ہم سے ہم کلام ہوا، اُسی کے وسیلے سے جسے اُس نے سب چیزوں کا وارث بنا دیا اور جس کے وسیلے سے اُس نے کائنات کو بھی خلق کیا۔

3فرزند اللہ کا شاندار جلال منعکس کرتا اور اُس کی ذات کی عین شبیہ1‏:3 شبیہ: یا نقش۔ ہے۔ وہ اپنے قوی کلام سے سب کچھ سنبھالے رکھتا ہے۔ جب وہ دنیا میں تھا تو اُس نے ہمارے لئے گناہوں سے پاک صاف ہو جانے کا انتظام قائم کیا۔ اِس کے بعد وہ آسمان پر قادرِ مطلق کے دہنے ہاتھ جا بیٹھا۔

4فرزند فرشتوں سے کہیں عظیم ہے، اِتنا جتنا اُس کا میراث میں پایا ہوا نام اُن کے ناموں سے عظیم ہے۔

5کیونکہ اللہ نے کس فرشتے سے کبھی کہا،

6اور جب اللہ اپنے پہلوٹھے فرزند کو آسمانی دنیا میں لاتا ہے تو وہ فرماتا ہے،

7فرشتوں کے بارے میں وہ فرماتا ہے،

8لیکن فرزند کے بارے میں وہ کہتا ہے،

9تُو نے راست بازی سے محبت

10وہ یہ بھی فرماتا ہے،

11یہ تو تباہ ہو جائیں گے،

12اور تُو اِنہیں چادر کی طرح لپیٹے گا،

13اللہ نے کبھی بھی اپنے کسی فرشتے سے یہ بات نہ کہی،

14پھر فرشتے کیا ہیں؟ وہ تو سب خدمت گزار روحیں ہیں جنہیں اللہ اُن کی خدمت کرنے کے لئے بھیج دیتا ہے جنہیں میراث میں نجات پانی ہے۔

عبرانیوں عبرانیوں 2 →

عبرانیوں 1 — urdu:

इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019किताबे-मुक़द्दसKitab-i Muqaddas