We Believe JesusFé, Esperança e Nova Vida

عزرا 2

کتابِ مقدّس · urdu

← عزرا 1 عزرا عزرا 3 →

1ذیل میں یہوداہ کے اُن لوگوں کی فہرست ہے جو جلاوطنی سے واپس آئے۔ بابل کا بادشاہ نبوکدنضر اُنہیں قید کر کے بابل لے گیا تھا، لیکن اب وہ یروشلم اور یہوداہ کے اُن شہروں میں پھر جا بسے جہاں اُن کے خاندان پہلے رہتے تھے۔

2اُن کے راہنما زرُبابل، یشوع، نحمیاہ، سرایاہ، رعلایاہ، مردکی، بِلشان، مِسفار، بِگوَئی، رحوم اور بعنہ تھے۔ ذیل کی فہرست میں واپس آئے ہوئے خاندانوں کے مرد بیان کئے گئے ہیں۔

3پرعوس کا خاندان: 2,172،

4سفطیاہ کا خاندان: 372،

5ارخ کا خاندان: 775،

6پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,812،

7عیلام کا خاندان: 1,254،

8زتّو کا خاندان: 945،

9زکی کا خاندان: 760،

10بانی کا خاندان: 642،

11ببی کا خاندان: 623،

12عزجاد کا خاندان: 1,222،

13ادونِقام کا خاندان: 666،

14بِگوَئی کا خاندان: 2,056،

15عدین کا خاندان: 454،

16اطیر کا خاندان یعنی حِزقیاہ کی اولاد: 98،

17بضی کا خاندان: 323،

18یورہ کا خاندان: 112،

19حاشوم کا خاندان: 223،

20جِبّار کا خاندان: 95،

21بیت لحم کے باشندے: 123،

22نطوفہ کے 56 باشندے،

23عنتوت کے باشندے: 128،

24عزماوت کے باشندے: 42،

25قِریَت یعریم، کفیرہ اور بیروت کے باشندے: 743،

26رامہ اور جِبع کے باشندے: 621،

27مِکماس کے باشندے: 122،

28بیت ایل اور عَی کے باشندے: 223،

29نبو کے باشندے: 52،

30مجبیس کے باشندے: 156،

31دوسرے عیلام کے باشندے: 1,254،

32حارِم کے باشندے: 320،

33لُود، حادید اور اونو کے باشندے: 725،

34یریحو کے باشندے: 345،

35سناآہ کے باشندے: 3,630۔

36ذیل کے امام جلاوطنی سے واپس آئے۔

37اِمّیر کا خاندان: 1,052،

38فشحور کا خاندان: 1,247،

39حارِم کا خاندان: 1,017۔

40ذیل کے لاوی جلاوطنی سے واپس آئے۔ یشوع اور قدمی ایل کا خاندان یعنی ہوداویاہ کی اولاد: 74،

41گلوکار: آسف کے خاندان کے 128 آدمی،

42رب کے گھر کے دربان: سلّوم، اطیر، طلمون، عقّوب، خطیطا اور سوبی کے خاندانوں کے 139 آدمی۔

43رب کے گھر کے خدمت گاروں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔

44قروس، سیعہا، فدون،

45لِبانہ، حجابہ، عقّوب،

46حجاب، شلمی، حنان،

47جِدّیل، جحر، ریایاہ،

48رضین، نقودا، جزّام،

49عُزّا، فاسح، بسی،

50اسنہ، معونیم، نفوسیم،

51بقبوق، حقوفا، حرحور،

52بضلوت، محیدا، حرشا،

53برقوس، سیسرا، تامح،

54نضیاح اور خطیفا۔

55سلیمان کے خادموں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔

56یعلہ، درقون، جِدّیل،

57سفطیاہ، خطّیل، فوکرت ضبائم اور امی۔

58رب کے گھر کے خدمت گاروں اور سلیمان کے خادموں کے خاندانوں میں سے واپس آئے ہوئے مردوں کی تعداد 392 تھی۔

59یہوداہ کے گورنرنے حکم دیا کہ اِن تین خاندانوں کے امام فی الحال قربانیوں کا وہ حصہ کھانے میں شریک نہ ہوں جو اماموں کے لئے مقرر ہے۔ جب دوبارہ امامِ اعظم مقرر کیا جائے تو وہی اُوریم اور تُمیم نامی قرعہ ڈال کر معاملہ حل کرے۔

60کُل 42,360 اسرائیلی اپنے وطن لوٹ آئے،

61نیز اُن کے 7,337 غلام اور لونڈیاں اور 200 گلوکار جن میں مرد و خواتین شامل تھے۔

62اسرائیلیوں کے پاس 736 گھوڑے، 245 خچر،

63435 اونٹ اور 6,720 گدھے تھے۔

64جب وہ یروشلم میں رب کے گھر کے پاس پہنچے تو کچھ خاندانی سرپرستوں نے اپنی خوشی سے ہدیئے دیئے تاکہ اللہ کا گھر نئے سرے سے اُس جگہ تعمیر کیا جا سکے جہاں پہلے تھا۔

65ہر ایک نے اُتنا دے دیا جتنا دے سکا۔ اُس وقت سونے کے کُل 61,000 سِکے، چاندی کے 2,800 کلو گرام اور اماموں کے 100 لباس جمع ہوئے۔

66امام، لاوی، گلوکار، رب کے گھر کے دربان اور خدمت گار، اور عوام کے کچھ لوگ اپنی اپنی آبائی آبادیوں میں دوبارہ جا بسے۔ یوں تمام اسرائیلی دوبارہ اپنے اپنے شہروں میں رہنے لگے۔

← عزرا 1 عزرا عزرا 3 →

عزرا 2 — urdu:

इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019किताबे-मुक़द्दसKitab-i Muqaddas